quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:88

فَٱسۡتَجَبۡنَا لَهُۥ وَنَجَّيۡنَٰهُ مِنَ ٱلۡغَمِّۚ وَكَذَٰلِكَ نُـۨجِي ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿٨٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tab humne uski dua qabool ki aur ghum se usko najaat bakshi, aur isi taraah hum momino ko bacha liya karte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو ہم نے اس کی دعا قبول فرمائی اور اسے غم سے نجات دی اور اسی طرح ہم نجات دیا کرتے ہیں اہل ایمان کو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تب ہم نے اس کی دعا قبول کی اور غم سے اس کو نجات بخشی ‘ اور اسی طرح ہم مومنوں کو بچا لیا کرتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تو ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اس کو غم سے نجات دی اور اسی طرح ہم ایمان والوں کو نجات دیتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر سن لی ہم نے اُسکی فریاد اور بچا دیا اُسکو اُس گھٹنے سے اور یوں ہم بچا دیتےہیں ایمان والوں کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تب ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور غم سے اس کو نجات بخشی، اور اِسی طرح ہم مومنوں کو بچا لیا کرتے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں