quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:93

وَتَقَطَّعُوٓاْ أَمۡرَهُم بَيۡنَهُمۡۖ كُلٌّ إِلَيۡنَا رَٰجِعُونَ ﴿٩٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور یہ لوگ اپنے معاملے میں باہم متفرق ہوگئے۔ (مگر) سب ہماری طرف رجوع کرنے والے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Magar (yeh logon ki karastani hai ke) inhon ne aapas mein deen ko tukde tukde kar dala, sabko hamari taraf palatna hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور انہوں نے اپنے معاملے کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کرلیا یہ سب کے سب ہماری ہی طرف لوٹ کر آنے والے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
’ مگر (یہ لوگوں کی کارستانی ہے کہ) انہوں نے آپس میں اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا۔ سب کو ہماری طرف پلٹنا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
مگر لوگوں نےآپس میں اپنے دین میں فرقہ بندیاں کر لیں، سب کے سب ہماری ہی طرف لوٹنے والے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور انھوں نے اپنا دین اپنے اندر ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا سب ہمارے پاس آنے والے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ٹکڑے ٹکڑے بانٹ لیا لوگوں نے آپس میں اپنا کام سب ہمارےپاس پھر آئیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
مگر (یہ لوگوں کی کارستانی ہے کہ)انہوں نے آپس میں اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا ۔۔۔۔ سب کو ہماری طرف پلٹنا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں