quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحج 22:13

يَدۡعُواْ لَمَن ضَرُّهُۥٓ أَقۡرَبُ مِن نَّفۡعِهِۦۚ لَبِئۡسَ ٱلۡمَوۡلَىٰ وَلَبِئۡسَ ٱلۡعَشِيرُ ﴿١٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ایسے شخص کو پکارتا ہے جس کا نقصان فائدہ سے زیادہ قریب ہے۔ ایسا دوست برا بھی اور ایسا ہم صحبت بھی برا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh unko pukarta hai jinka nuqsaan unke nafey (faiyda) se qareeb tar hai, badhtareen hai us ka maula (guardian) aur badtareen hai uska rafeeq(companion)
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ پکارتا ہے اس کو جس کا ضرر اس کے نفع سے قریب تر ہے بہت ہی برا ہے وہ مدد گار اور بہت ہی برا ہے وہ رفیق
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ ان کو پکارتا ہے جن کا نقصان ان کے نفع سے قریب تر ہے ، بدترین ہے اس کا مولیٰ اور بدترین ہے اس کا رفیق۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اسے پکارتے ہیں جس کا نقصان اس کے نفع سے زیاده قریب ہے، یقیناً برے والی ہیں اور برے ساتھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ ایسی چیز کو پکارتا ہے جس کا نقصان اس کے نفع سے قریب تر ہے کیسا برا کار ساز ہے اور کیسا برا رفیق
— Maulana Wahiduddin Khan
پکارے جاتا ہے اُسکو جس کا ضرر پہلے پہنچے نفع سے بیشک برا دوست ہے اور برا رفیق
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ اُن کو پکارتا ہے جن کا نقصان اُن کے نفع سے قریب تر ہے، بدترین ہے اُس کا مولیٰ اور بدترین ہے اُس کا رفیق۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں