quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحج 22:59

لَيُدۡخِلَنَّهُم مُّدۡخَلٗا يَرۡضَوۡنَهُۥۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَعَلِيمٌ حَلِيمٞ ﴿٥٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہ ان کو ایسے مقام میں داخل کرے گا جسے وہ پسند کریں گے۔ اور خدا تو جاننے والا (اور) بردبار ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh unhein aisi jagah pahunchayega jissey woh khush ho jayenge. Beshak Allah aleem (all knowing) aur haleem (Most Forbearing) hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ لازماً ان کو ایسے مقام میں داخل کرے گا جس سے وہ راضی ہوجائیں گے اور اللہ یقیناً سب کچھ جاننے والا تحمل کرنے والا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” ۔ وہ انہیں ایسی جگہ پہنچائے گا جس سے وہ خوش ہوجائیں گے بیشک اللہ علیم اور حلیم ہے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
انہیں اللہ تعالیٰ ایسی جگہ پہنچائے گا کہ وه اس سے راضی ہو جائیں گے، بیشک اللہ تعالیٰ علم اور بردباری واﻻ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ ان کو ایسی جگہ پہنچائے گا جس سے وہ راضی ہوں گے اور بے شک اللہ جاننے والا، حلم والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
البتہ پہنچائے گا اُنکو ایک جگہ جسکو پسند کریں گے اور اللہ سب کچھ جانتا ہے تحمل والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ اُنہیں ایسی جگہ پہنچائے گا جس سے وہ خوش ہوجائیں گے۔ بے شک اللہ علیم اور حلیم ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں