سورۃ المؤمنون 23:102
فَمَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ فَأُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ ﴿١٠٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں
Us waqt jinke padle (scales) bhari hongey wahi falaah payenge
تو جن کے (نیک اعمال کے) پلڑے بھاری ہوں گے تو وہی فلاح پانے والے ہوں گے
اس وقت جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے
جن کی ترازو کا پلہ بھاری ہوگیا وه تو نجات والے ہوگئے.
پس جن کے پلے بھاری ہوں گے وہی لوگ کامیاب ہوں گے
سو جسکی بھاری ہوئی تول تو وہی لوگ کام لے نکلے
اُس وقت جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے