سورۃ المؤمنون 23:13
ثُمَّ جَعَلۡنَٰهُ نُطۡفَةٗ فِي قَرَارٖ مَّكِينٖ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کو ایک مضبوط (اور محفوظ) جگہ میں نطفہ بنا کر رکھا
Phir usey ek mehfooz jaga tapki hui boondh mein tabdeel kiya
پھر ہم نے اسے بوند کی شکل میں ایک محفوظ ٹھکانے میں رکھا
پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدل کیا
پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.
پھر ہم نے پانی کی ایک بوند کی شکل میں اس کو ایک محفوظ ٹھکانے میں رکھا
پھر ہم نے رکھا اُسکو پانی کی بوند کر کے ایک جمے ہوئے ٹھکانہ میں
پھر اسے ایک محفوظ جگہ ٹپکی ہوئی بوند میں تبدیل کیا