سورۃ المؤمنون 23:19
فَأَنشَأۡنَا لَكُم بِهِۦ جَنَّـٰتٖ مِّن نَّخِيلٖ وَأَعۡنَٰبٖ لَّكُمۡ فِيهَا فَوَٰكِهُ كَثِيرَةٞ وَمِنۡهَا تَأۡكُلُونَ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو
Phir is pani ke zariye se humne tumhare liye khajoor aur angoor ke baagh paida kardiye, tumhare liye in baaghon mein bahut se lazeez phal hain aur unsey tum rozi haasil karte ho
تو ہم نے اس سے پیدا کیے تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کے باغات ان میں تمہارے لیے بہت سے پھل ہیں اور ان میں سے تم کھاتے ہو
پھر اس پانی کے ذریعہ سے ہم نے تمہارے لیے کھجور اور انگور کے باغ پیدا کردیئے ، تمہارے لیے ان باغوں میں بہت سے لذیذ پھل ہیں اور ان سے تم روزی حاصل کرتے ہو۔
اسی پانی کے ذریعہ سے ہم تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کردیتے ہیں، کہ تمہارے لئے ان میں بہت سے میوے ہوتے ہیں ان ہی میں سے تم کھاتے بھی ہو.
پھر ہم نے اس سے تمھارے ليے کھجور اور انگور کے باغ پیدا کئے تمھارے ليے ان میں بہت سے پھل ہیں اور تم ان میں سے کھاتے ہو
پھر اگا دیے تمہارے واسطے اُس سے باغ کھجور اور انگور کے تمہارے واسطے ان میں میوے ہیں بہت اور اُنہی میں سے کھاتے ہو
پھر اس پانی کے ذریعہ سے ہم نے تمہارے لیے کھجُور اور انگور کے باغ پیدا کر دیے، تمہارے لیے ان باغوں میں بہت سے لذیز پھل ہیں اور ان سے تم روزی حاصل کرتے ہو۔