quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:26

قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي بِمَا كَذَّبُونِ ﴿٢٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

نوح نے کہا کہ پروردگار انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے تو میری مدد کر
— Fatah Muhammad Jalandhari
Nooh ne kaha “parwardigar, in logon ne jo meri takzeeb ki hai ispar ab tu hi meri nusrat farma.”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
نوح ؑ نے عرض کیا : اے میرے پروردگار ! تو میری مدد فرما اس پر کہ انہوں نے مجھے جھٹلادیا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
نوح نے کہا ” پروردگار ، ان لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے ، اس پر اب تو ہی میری نصرت فرما “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
نوح (علیہ السلام) نے دعا کی اے میرے رب! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.
— Maulana Muhammad Junagarhi
نوح نے کہا کہ اے میرے رب تو میری مدد فرما کہ انھوں نے مجھ کو جھٹلادیا
— Maulana Wahiduddin Khan
بولا اے رب تو مدد کر میری کہ انہوں نے مجھ کو جھٹلایا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
نوحؑ نے کہا”پروردگار، اِن لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے اس پر اب تُو ہی میری نُصرت فرما۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں