سورۃ المؤمنون 23:25
إِنۡ هُوَ إِلَّا رَجُلُۢ بِهِۦ جِنَّةٞ فَتَرَبَّصُواْ بِهِۦ حَتَّىٰ حِينٖ ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس آدمی کو تو دیوانگی (کا عارضہ) ہے تو اس کے بارے میں کچھ مدت انتظار کرو
Kuch nahin , bas is aadmi ko zara junoon lahaq(possessed) ho gaya hai, kuch muddat aur dekhlo [ ( shayad ifaqa ho jaaye)( may be he is cured)]”
یہ تو بس ایک ایسا شخص ہے جس کو کچھ جنون لاحق ہوگیا ہے چناچہ تم لوگ انتظار کرو اس (کے انجام) کا کچھ وقت کے لیے
کچھ نہیں ، بس اس آدمی کو ذرا جنون لاحق ہوگیا ہے ۔ کچھ مدت اور دیکھ لو (شاید افاقہ ہوجائے) ۔
یقیناً اس شخص کو جنون ہے، پس تم اسے ایک وقت مقرر تک ڈھیل دو.
یہ تو بس ایک شخص ہے جس کو جنون ہوگیا ہے پس ایک وقت تک اس کا انتظار کرو
اور کچھ نہیں یہ ایک مرد ہے کہ اسکو سودا ہے سو راہ دیکھو اسکی ایک وقت تک
کچھ نہیں، بس اس آدمی کو ذرا جنون لاحق ہو گیا ہے کچھ مدت اور دیکھ لو (شاید افاقہ ہو جائے)"