سورۃ المؤمنون 23:29
وَقُل رَّبِّ أَنزِلۡنِي مُنزَلٗا مُّبَارَكٗا وَأَنتَ خَيۡرُ ٱلۡمُنزِلِينَ ﴿٢٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے
Aur keh, parwardigar, mujhko barakat wali jagah utaar aur tu behtareen jagah dene wala hai.”
اور دعا کرنا کہ اے میرے پروردگار ! مجھے اتاریو برکت والا اتارنا اور یقیناً تو ہی ہے بہترین اتارنے والا
اور کہہ ، پروردگار ، مجھ کو برکت والی جگہ انار اور تو بہترین جگہ دینے والا ہے۔
اور کہنا کہ اے میرے رب! مجھے بابرکت اتارنا اتار اور تو ہی بہتر ہے اتارنے والوں میں.
اور کہو کہ اے میرے رب، تو مجھے اتار برکت کا اتارنا اور تو بہتر اتارنے والا ہے
اور کہہ اے رب اتار مجھ کو برکت کا اتارنا اور تو ہے بہتر اتارنے والا
اور کہہ، پروردگار ، مجھ کو برکت والی جگہ اُتار اور تُو بہترین جگہ دینے والا ہے۔“