سورۃ المؤمنون 23:45
ثُمَّ أَرۡسَلۡنَا مُوسَىٰ وَأَخَاهُ هَٰرُونَ بِـَٔايَٰتِنَا وَسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ ﴿٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر دے کر بھیجا
Phir humne Moosa aur uske bhai Haroon ko apni nishaniyon aur khuli sanad ke saath Firoun aur uske ayaan sultanat ki taraf bheja
پھر ہم نے بھیجا موسیٰ ؑ اور اس کے بھائی کو اپنی نشانیوں اور روشن سند کے ساتھ
” پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور کھلی سند کے ساتھ
پھر ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اور ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو اپنی آیتوں اور کھلی دلیل کے ساتھ بھیجا.
پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو بھیجا اپنی نشانیوں اور کھلی دلیل کے ساتھ
پھر بھیجا ہم نے موسٰی اور اُسکے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں دیکر اور کھلی سند
پھر ہم نے موسیٰؑ اور اس کے بھائی ہارونؑ کو اپنی نشانیوں اور کھُلی سَنَد کے ساتھ فرعون اور اس کے اَعیانِ سلطنت کی طرف بھیجا