quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:46

إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ وَمَلَإِيْهِۦ فَٱسۡتَكۡبَرُواْ وَكَانُواْ قَوۡمًا عَالِينَ ﴿٤٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(یعنی) فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Magar unhon ne takabbur (arrogance) kiya aur badi dunki li
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ بڑے سر کش لوگ تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کی طرف بھیجا مگر انہوں نے تکبر کیا
— Fi Zilal al-Qur'an
فرعون اور اس کے لشکروں کی طرف، پس انہوں نے تکبر کیا اور تھے ہی وه سرکش لوگ.
— Maulana Muhammad Junagarhi
فرعون اور اس کے درباریوں کے پاس تو انھوں نے تکبر کیا اور وہ مغرور لوگ تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
فرعون اور اُسکے سرداروں کے پاس پھر لگے بڑائی کرنے اور وہ لوگ زور پر چڑھ رہے تھے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
مگر انہوں نے تکبّر کیا اور بڑی دوں کی لی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں