سورۃ المؤمنون 23:49
وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَٰبَ لَعَلَّهُمۡ يَهۡتَدُونَ ﴿٤٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں
Aur Moosa ko humne kitaab ata farmayi taa-ke log ussey rehnumayi haasil karein
اور ہم نے موسیٰ ؑ کو کتاب دی تاکہ وہ ہدایت پائیں
اور موسیٰ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں
ہم نے تو موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب (بھی) دی کہ لوگ راه راست پر آجائیں.
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تاکہ وہ راہ پائیں
اور ہم نے دی موسٰی کو کتاب تاکہ وہ راہ پائیں
اور موسٰیؑ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں