سورۃ المؤمنون 23:52
وَإِنَّ هَٰذِهِۦٓ أُمَّتُكُمۡ أُمَّةٗ وَٰحِدَةٗ وَأَنَا۠ رَبُّكُمۡ فَٱتَّقُونِ ﴿٥٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو مجھ سے ڈرو
Aur yeh tumhari yeh ummat ek hi ummat hai aur main tumhara Rubb hoon, pas mujhi se tum daro
اور یقیناً یہ تمہاری امتّ ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں بس تم میرا ہی تقویٰ اختیار کرو
اور یہ تمہاری امت ایک ہی امت ہے اور میں تمہارا رب ہوں ، پس مجھی سے ڈرو
یقیناً تمہارا یہ دین ایک ہی دین ہے اور میں ہی تم سب کا رب ہوں، پس تم مجھ سے ڈرتے رہو.
اور یہ تمھارا دین ایک ہی دین ہے اور میں تمھارا رب ہوں ، تو تم مجھ سے ڈرو
اور یہ لوگ ہیں تمہارے دین کے سب ایک دین پر اور میں ہوں تمہارا رب سو مجھ سے ڈرتے رہو
اور یہ تمہاری اُمّت ایک ہی اُمّت ہے اور میں تمہارا ربّ ہوں ، پس مجھی سے ڈرو۔