quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:57

إِنَّ ٱلَّذِينَ هُم مِّنۡ خَشۡيَةِ رَبِّهِم مُّشۡفِقُونَ ﴿٥٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو اپنے پروردگار کے خوف سے ڈرتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo apne Rubb ke khauf se darey rehte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقیناً وہ لوگ جو اپنے رب کے خوف سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
حقیقت میں جو لوگ اپنے رب کے خوف سے ڈرنے والے ہوتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
یقیناً جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بے شک جو لوگ اپنے رب کی ہیبت سے ڈرتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
البتہ جو لوگ اپنے رب کے خوف سے اندیشہ رکھتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو اپنے ربّ کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں