سورۃ المؤمنون 23:56
نُسَارِعُ لَهُمۡ فِي ٱلۡخَيۡرَٰتِۚ بَل لَّا يَشۡعُرُونَ ﴿٥٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں
To goya inhein bhalaiyan dene mein sargarm hain? Nahin, asal maamle ka inhein shaour nahin hai
تو ہم ان کی بھلائی کے لیے کوشاں ہیں ؟ (ایسا ہرگز نہیں !) لیکن یہ لوگ جانتے نہیں
تو گویا انہیں بھلائیاں دینے میں سر گرم ہیں ؟ نہیں اصل معاملے کا انہیں شعور نہیں ہے
وه ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں.
تو ہم ان کو فائدہ پہنچانے میں سرگرم ہیں ، بلکہ وہ بات کو نہیں سمجھتے
سو دوڑ دوڑ کر پہنچا رہے ہیں ہم اُنکو بھلائیاں یہ بات نہیں وہ سمجھتے نہیں
تو گویا اِنہیں بھلائیاں دینے میں سرگرم ہیں؟ نہیں ، اصل معاملے کا اِنہیں شعُور نہیں ہے۔