quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:92

عَٰلِمِ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّهَٰدَةِ فَتَعَٰلَىٰ عَمَّا يُشۡرِكُونَ ﴿٩٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہ پوشیدہ اور ظاہر کو جانتا ہے اور (مشرک) جو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں اس کی شان اس سے اونچی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Khule aur chupe ka jaanne wala, woh baalatar hai us shirk se jo yeh log tajweez kar rahey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
وہ جاننے والا ہے ہر غیب اور ظاہر کا چناچہ وہ بہت بلند ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
دیکھے اور چھپے کا جاننے والا ، دوبالا تر ، ہے اس شرک سے جو یہ لوگ تجویز کررہے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
وه غائب حاضر کا جاننے واﻻ ہے اور جو شرک یہ کرتے ہیں اس سے باﻻتر ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ کھلے اور چھپے کا جاننے والا ہے وہ بہت اوپر ہے اس سے جس کو یہ شریک بتاتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
جاننے والا چھپے اور کھلے کا وہ بہت اوپر ہے اس سے جسکو یہ شریک بتلاتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کھُلے اور چھُپے کا جاننے والا، وہ بالا تر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ تجویز کر رہے ہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں