سورۃ الفرقان 25:28
يَٰوَيۡلَتَىٰ لَيۡتَنِي لَمۡ أَتَّخِذۡ فُلَانًا خَلِيلٗا ﴿٢٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
Haaye meri kambakhti, kaash maine falaan shaks ko dost na banaya hota
ہائے میری شامت ! کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
ہائے میری کم بختی ‘ کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا.
ہائےمیری شامت، کاش میں فلاں شخص کو دوست نہ بناتا
اے خرابی میری کاش کے نہ پکڑا ہوتا میں نے فلانے کو دوست
ہائے میری کم بختی، کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا