سورۃ الفرقان 25:47
وَهُوَ ٱلَّذِي جَعَلَ لَكُمُ ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا وَٱلنَّوۡمَ سُبَاتٗا وَجَعَلَ ٱلنَّهَارَ نُشُورٗا ﴿٤٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا
Aur woh Allah hi hai jisne raat ko tumhare liye libaas, aur neend ko sukoon e maut, aur din ko jee uthne ka waqt banaya
اور وہی ہے جس نے رات کو بنایا تمہارے لیے اوڑھنا اور نیند کو آرام اور دن کو بنایا اٹھ کھڑے ہونے کا وقت
ور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات کو تمہارے لئے لباس ، اور نیند کو سکون موت اور دن کو جی اٹھنے کا وقت بنایا
اور وہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے پرده بنایا۔ اور نیند کو راحت بنائی۔ اور دن کو اٹھ کھڑے ہونے کا وقت.
اور وہی ہے جس نے تمھارے ليے رات کو پردہ اور نیند کو راحت بنایا اور دن کو جی اٹھنے کا وقت بنایا
اور وہی ہے جس نے بنا دیا تمہارے واسطے رات کو اوڑھنا اور نیند کو آرام اور دن کو بنا دیا اٹھ نکلنے کے لئے
اور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات کو تمہارے لیے لباس ، اور نیند کو سکونِ موت، اور دن کو جی اُٹھنے کا وقت بنایا۔