سورۃ الفرقان 25:46
ثُمَّ قَبَضۡنَٰهُ إِلَيۡنَا قَبۡضٗا يَسِيرٗا ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر اس کو ہم آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں
Phir (jaisey jaisey Suraj utha jaata hai) hum is saaye ko rafta rafta apni taraf sameit-te chale jatey hain
پھر ہم اس کو آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتے ہیں
پھر (جیسے جیسے سورج اٹھتا جاتا ہے) ہم اس سائے کو رفتہ رفتہ اپنی طرف سمیٹتے چلے جاتے ہیں
پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا.
پھر ہم نے آہستہ آہستہ اس کو اپنی طرف سمیٹ لیا
پھر کھینچ لیا ہم نے اسکو اپنی طرف سہج سہج سمیٹ کر
پھر (جیسے جیسے سُورج اُٹھتا جاتا ہے)ہم اس سائے کو رفتہ رفتہ اپنی طرف سمیٹتے چلے جاتے ہیں۔