سورۃ الشعراء 26:10
وَإِذۡ نَادَىٰ رَبُّكَ مُوسَىٰٓ أَنِ ٱئۡتِ ٱلۡقَوۡمَ ٱلظَّـٰلِمِينَ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم لوگوں کے پاس جاؤ
Inhein us waqt ka qissa sunao jabke tumhare Rubb ne Moosa ko pukara “ zaalim qaum ke paas jaa
اور یاد کرو جب پکار اتھا آپ ﷺ کے رب نے موسیٰ ؑ کو کہ جاؤ ظالم قوم کے پاس
انہیں اس وقت کا قصہ سنائو جب کہ تمہارے رب نے موسیٰ کو پکارا ” ظالم قوم کے پاس جا
اور جب آپ کے رب نے موسیٰ (علیہ السلام) کو آواز دی کہ تو ﻇالم قوم کے پاس جا.
اور جب تمھارے رب نے موسیٰ کو پکارا کہ تم ظالم قوم کے پاس جاؤ
اور جب پکارا تیرے رب نے موسٰی کو کہ جا اس قوم گنہگار کے پاس
اِنہیں اُس وقت کا قصہ سُناوٴ جب کہ تمہارے ربّ نے موسیٰؑ کو پکارا” ظالم قوم کے پاس جا