سورۃ الشعراء 26:11
قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَۚ أَلَا يَتَّقُونَ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) قوم فرعون کے پاس، کیا یہ ڈرتے نہیں
Firoun ki qaum ke paas, kya woh nahin darte?”
(یعنی) قوم فرعون کے پاس۔ کیا وہ ڈرتے نہیں
فرعون کی قوم کے پاس …کیا وہ نہیں مارتے ؟
قوم فرعون کے پاس، کیا وه پرہیزگاری نہ کریں گے.
فرعون کی قوم کے پاس، کیا وہ نہیں ڈرتے
قوم فرعون کے پاس کیا وہ ڈرتے نہیں
فرعون کی قوم کے پاس ۔۔۔۔ کیا وہ نہیں ڈرتے؟“