سورۃ الشعراء 26:114
وَمَآ أَنَا۠ بِطَارِدِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿١١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں
Mera yeh kaam nahin hai ke jo iman layein unko main dhutkaar doon
اور میں ان مؤمنین کو دھتکارنے والا نہیں ہوں
میر ایہ کام نہیں ہے کہ جو ایمان لائیں ان کو میں دھتکاردوں
میں ایمان والوں کو دھکے دینے واﻻ نہیں.
اور میں مومنوں کو دور کرنے والا نہیں ہوں
اور میں ہانکنے والا نہیں ایمان لانے والوں کو
میرا یہ کام نہیں ہے کہ جو ایمان لائیں ان کو میں دھتکار دوں