سورۃ الشعراء 26:117
قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوۡمِي كَذَّبُونِ ﴿١١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
Nooh ne dua ki “Aey mere Rubb, meri qaum ne mujhey jhutla diya
اس ؑ نے فریاد کی : اے میرے پروردگار ! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے
نوح نے دعا کی اے میرے رب میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا
آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا.
نوح نے کہا کہ اے میرے رب ، میری قوم نے مجھے جھٹلادیا
کہا اے رب میری قوم نے تو مجھکو جھٹلا دیا
نُوحؑ نے دُعا کی”اے میرے ربّ، میری قوم نے مجھے جھُٹلا دیا۔