سورۃ الشعراء 26:118
فَٱفۡتَحۡ بَيۡنِي وَبَيۡنَهُمۡ فَتۡحٗا وَنَجِّنِي وَمَن مَّعِيَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿١١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو تو میرے اور ان کے درمیان ایک کھلا فیصلہ کردے اور مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں ان کو بچا لے
Ab mere aur unke darmiyan do-toak faisla karde aur mujhey aur jo momin mere saath hain inko nijaat de”
تو اب دو ٹوک فیصلہ فرما دے میرے اور ان کے مابین اور نجات دے دے مجھے اور جو میرے ساتھ ہیں
اب میرے اور ان کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کردے اور مجھے اور جو مومن میرے ساتھ ہیں ، ان کو نجات دے
پس تو مجھ میں اور ان میں کوئی قطعی فیصلہ کردے اور مجھے اور میرے با ایمان ساتھیوں کو نجات دے.
پس تو میرے اور ان کے درمیان واضح فیصلہ فرمادے اور مجھ کو اور جو مومن میرے ساتھ ہیں ان کو نجات دے
سو فیصلہ کر دے میرے انکے بیچ میں کسی طرح کا فیصلہ اور بچا لے میرے ساتھ ہیں ایمان والے
اب میرے اور ان کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کر دے اور مجھے اور جو مومن میرے ساتھ ہیں ان کو نجات دے۔“