سورۃ الشعراء 26:130
وَإِذَا بَطَشۡتُم بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِينَ ﴿١٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
Aur jab kisi par haath daalte ho jabbar ban kar daalte ho
اور جب تم کسی کی گرفت کرتے ہو تو ظالموں کی طرح گرفت کرتے ہو
’ اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو جبار بن کر ڈالتے ہو
اور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ﻇلم سے پکڑتے ہو.
اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو تو جباربن کر ڈالتے ہو
اور جب ہاتھ ڈالتے ہو تو پنجہ مارتے ہو ظلم سے
اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو جبّار بن کر ڈالتے ہو۔