quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:14

وَلَهُمۡ عَلَيَّ ذَنۢبٞ فَأَخَافُ أَن يَقۡتُلُونِ ﴿١٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur mujhpar unke haan ek jurm ka ilzam bhi hai, is liye main darta hoon ke woh mujhey qatal kar dengey”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور میرے ذمے ان کا ایک جرم بھی ہے چناچہ مجھے اندیشہ ہے کہ وہ مجھے قتل کردیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور مجھ پر ان کے ہاں ایک جرم کا الزام بھی ہے ، اس لئے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ان کا مجھ پر میرے ایک قصور کا (دعویٰ) بھی ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں وه مجھے مار نہ ڈالیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور میرے اوپر ان کا ایک جرم بھی ہے پس میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کردیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور انکو مجھ پر ہے ایک گناہ کا دعویٰ سو ڈرتا ہوں کہ مجھ کو مار ڈالیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور مجھ پر اُن کےہاں ایک جُرم کا الزام بھی ہے ، اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں