سورۃ الشعراء 26:13
وَيَضِيقُ صَدۡرِي وَلَا يَنطَلِقُ لِسَانِي فَأَرۡسِلۡ إِلَىٰ هَٰرُونَ ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور میرا دل تنگ ہوتا ہے اور میری زبان رکتی ہے تو ہارون کو حکم بھیج کہ میرے ساتھ چلیں
Mera seena ghutt-ta hai aur meri zubaan nahin chalti, aap Haroon ki taraf risalat bhejein
اور میرا سینہ بھنچتا ہے اور میری زبان بھی رواں نہیں لہٰذا آپ (یہ پیغام) ہارون ؑ کی طرف بھیجئے
میرا سینہ گھٹتا ہے اور میری زبان نہیں چلتی۔ آپ ہارون کی طرف رسالت بھیجیں
اور میرا سینہ تنگ ہو رہا ہے میری زبان چل نہیں رہی پس تو ہارون کی طرف بھی وحی بھیج.
اور میرا سینہ تنگ ہوتا ہے اور میری زبان نہیں چلتی پس تو ہارون کے پاس پیغام بھیج دے
اور رک جاتا ہے میرا جی اور نہیں چلتی میری زبان سو پیغام دے ہارون کو
میرا سینہ گھُٹتا ہے اور میری زبان نہیں چلتی۔ آپ ہارونؑ کی طرف رسالت بھیجیں۔