quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:15

قَالَ كَلَّاۖ فَٱذۡهَبَا بِـَٔايَٰتِنَآۖ إِنَّا مَعَكُم مُّسۡتَمِعُونَ ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

فرمایا ہرگز نہیں۔ تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Farmaya “hargiz nahin, tum dono jao hamari nishaniyan lekar, hum tumhare saath sab kuch suntey rahenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ نے فرمایا : ہرگز نہیں ! تو تم دونوں جاؤ ہماری نشانیوں کے ساتھ ہم یقیناً تمہارے ساتھ ہیں سب سننے والے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
فرمایا ” ہرگز نہیں ، تم دونوں جائو ہماری نشانیاں لے کر ، ہم تمہارے ساتھ سب کچھ سنتے رہیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
جناب باری نے فرمایا! ہرگز ایسا نہ ہوگا، تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم خود سننے والے تمہارے ساتھ ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
فرمایا کبھی نہیں پس تم دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ جاؤ، ہم تمھارے ساتھ سننے والے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
فرمایا کبھی نہیں تم دونوں جاؤ لیکر ہماری نشانیاں ہم ساتھ تمہارے سنتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
فرمایا”ہر گز نہیں، تم دونوں جاوٴ ہماری نشانیاں لے کر ، ہم تمہارے ساتھ سب کچھ سُنتے رہیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں