سورۃ الشعراء 26:153
قَالُوٓاْ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلۡمُسَحَّرِينَ ﴿١٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ کہنے لگے کہ تم تو جادو زدہ ہو
Unhon ne jawab diya “tu mehaz ek sehar-zadah (affected by magic) aadmi hai
انہوں نے جواب دیا کہ (اے صالح) تم نہیں ہو مگر ایک سحرزدہ شخص
انہوں نے جواب دیا ” تو محض ایک سحر زدہ آدمی ہے۔
وه بولے کہ بس تو ان میں سے ہے جن پر جادو کردیا گیا ہے.
انھوں نے کہا، تم پر تو کسی نے جادو کردیا ہے
بولے تجھ پر تو کسی نے جادو کیا ہے
اُنہوں نے جواب دیا”تُو محض ایک سحر زدہ آدمی ہے۔