quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:154

مَآ أَنتَ إِلَّا بَشَرٞ مِّثۡلُنَا فَأۡتِ بِـَٔايَةٍ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ﴿١٥٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تم اور کچھ نہیں ہماری طرح آدمی ہو۔ اگر سچے ہو تو کوئی نشانی پیش کرو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tu hum jaise ek Insaan ke siwa aur kya hai, laa koi nishani agar tu saccha hai”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تم نہیں ہو مگر ہمارے ہی جیسے ایک انسان تو لے آؤ کوئی نشانی اگر تم (اپنے دعوے میں) سچے ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تو ہم جیسے ایک انسان کے سوا اور کیا ہے ؟ لا کوئی نشانی اگر تو سچا ہے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
تو تو ہم جیسا ہی انسان ہے۔ اگر تو سچوں سے ہے تو کوئی معجزه لے آ.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تم صرف ہمارے جیسے ایک آدمی ہو، پس تم کوئی نشانی لاؤ اگر تم سچے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
توبھی ایک آدمی ہے جیسے ہم سو لے آ کچھ نشانی اگر تو سچا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تُو ہم جیسے ایک انسان کے سوا اور کیا ہے۔ لا کوئی نشانی اگر تُو سچا ہے۔ “
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں