سورۃ الشعراء 26:157
فَعَقَرُوهَا فَأَصۡبَحُواْ نَٰدِمِينَ ﴿١٥٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر نادم ہوئے
Magar unhon ne iski kunchein kaat di (hamstrung her) aur aakhir-e-kaar pachtate reh gaye
تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں پھر وہ ہو کر رہ گئے پچھتانے والے
’ مگر انہوں نے اس کو چیں کاٹ دیں اور آخر کار پچھتاتے رہ گئے۔ “
پھر بھی انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ ڈالیں، بس وه پشیمان ہوگئے.
پھر انھوں نے اس اونٹنی کو مار ڈالا، پھر وہ پشیمان ہوکر رہ گئے
پھر کاٹ ڈالا اس اونٹنی کو پھر کل کو رہ گئے پچتاتے
مگر انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ دیں اور آخر کار پچھتاتے رہ گئے۔عذاب نے انہیں آلیا۔