سورۃ الشعراء 26:167
قَالُواْ لَئِن لَّمۡ تَنتَهِ يَٰلُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمُخۡرَجِينَ ﴿١٦٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ کہنے لگے کہ لوط اگر تم باز نہ آؤ گے تو شہر بدر کردیئے جاؤ گے
Unhon ne kaha “ aey Lut” agar tu in baaton se baaz na aaya to jo log hamari bastiyon se nikale gaye hain unmein tu bhi shamil ho kar rahega”
انہوں نے کہا کہ اے لوط ! اگر تم باز نہ آئے تو یہاں سے نکال باہر کیے جاؤ گے
” اگر تو ان باتوں سے باز نہ آیا تو جو لوگ ہماری بستیوں سے نکالے گئے ہیں ان میں تو بھی شامل ہو کر رہے گا۔ “
انہوں نے جواب دیاکہ اے لوط! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً نکال دیا جائے گا.
انھوں نے کہا کہ اے لوط، اگر تم باز نہ آئے تو ضرور تم نکال دئے جاؤ گے
بولے اگر نہ چھوڑے گا تو اے لوط تو تُو نکال دیا جائے گا
انہوں نے کہا”اے لُوطؑ ، اگر تُو اِن باتوں سے باز نہ آیا تو جو لوگ ہماری بستیوں سے نکالے گئے ہیں اُن میں تُو بھی شامل ہو کر رہے گا۔“