سورۃ الشعراء 26:168
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلۡقَالِينَ ﴿١٦٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
Usne kaha “tumhare kartooton par jo log kudd (abhor/detest) rahey hain main un mein shamil hoon
اس ؑ نے کہا کہ میں تو تمہارے ان طور طریقوں سے سخت بیزار ہوں
” اس نے کہا ” تمہارے کرتوتوں پر جو لوگ کڑھ رہے ہیں ، میں ان میں شامل ہوں
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں.
اس نے کہا میں تمھارے عمل سے سخت بیزار ہوں
کہا میں تمہارے کام سے البتہ بیزار ہوں
اس نے کہا "تمہارے کرتوتوں پر جو لوگ کُڑھ رہے ہیں میں اُن میں شامل ہوں