سورۃ الشعراء 26:17
أَنۡ أَرۡسِلۡ مَعَنَا بَنِيٓ إِسۡرَـٰٓءِيلَ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں
Ke tu bani Israel ko hamare saath janey de”
کہ بھیج دو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو
کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے
کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کردے.
کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے
یہ کہ بھیجدے ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو
کہ تُو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے۔“