سورۃ الشعراء 26:16
فَأۡتِيَا فِرۡعَوۡنَ فَقُولَآ إِنَّا رَسُولُ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے ہوئے ہیں
Firoun ke paas jao aur ussey kaho, humko Rubb ul aalameen ne isliye bheja hai
تو تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ ہم رسول ہیں رب العالمین کے
فرعون کے پاس جائو اور اس سے کہو ، ہم کو رب العالمین نے اس لئے بھیجا ہے
تم دونوں فرعون کے پاس جاکر کہو کہ بلاشبہ ہم رب العالمین کے بھیجے ہوئے ہیں.
پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اورکہو کہ ہم خداوندِ عالم کے رسول ہیں
سو جاؤ فرعون کے پاس اور کہو ہم پیغام لے کر آئے ہیں پروردگار عالم کا
فرعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو، ہم کو رب العٰلمین نے اس لیے بھیجا ہے