quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:173

وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِم مَّطَرٗاۖ فَسَآءَ مَطَرُ ٱلۡمُنذَرِينَ ﴿١٧٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur unpar barsayi ek barsaat, badi hi buri baarish thi jo un daraye janey walon par nazil hui
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے برسائی ان پر ایک بارش تو بہت ہی بری تھی وہ بارش جو ان لوگوں پر برسی جنہیں خبردار کردیا گیا تھا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ان پر برساتی ایک برسات بڑی ہی بری بارش تھی ، جو ان ذرائے جانے والوں پر نازل ہوئی۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے ان پر ایک خاص قسم کا مینہ برسایا، پس بہت ہی برا مینہ تھا جو ڈرائے گئے ہوئے لوگوں پر برسا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے ان پر برسایا ایک مینھ پس كيسا برا مينھ تھا جو ان پر برسا جن کو ڈرایا گیا تھا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور برسایا ان پرایک برساؤ سو کیا برا برساؤ تھا ان ڈرائے ہوؤں کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور ان پر برسائی ایک برسات، بڑی ہی بُری بارش تھی جو اُن ڈرائے جانے والوں پر نازل ہوئی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں