سورۃ الشعراء 26:184
وَٱتَّقُواْ ٱلَّذِي خَلَقَكُمۡ وَٱلۡجِبِلَّةَ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿١٨٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
Aur us zaat ka khauff karo jisne tumhein aur guzishta nasalon ko paida kiya hai.”
اور ڈرو اس سے جس نے تمہیں پیدا کیا اور پہلی مخلوق کو بھی
’ اور اس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا۔ “
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے.
اور اس ذات سے ڈرو جس نے تم کو پیدا کیا ہے اور گزشتہ نسلوں کو بھی
اور ڈرو اس سے جس نے بنایا تم کو اور اگلی خلقت کو
اور اُس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا ہے"