سورۃ الشعراء 26:185
قَالُوٓاْ إِنَّمَآ أَنتَ مِنَ ٱلۡمُسَحَّرِينَ ﴿١٨٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ کہنے لگے کہ تم جادو زدہ ہو
Unhon ne kaha “tu mehaz ek sehar zadah(affected by magic) aadmi hai
انہوں نے کہا کہ تم تو بس سحر زدہ لوگوں میں سے ہو
’ انہوں نے کہا ” تو محض ایک سحر زدہ آدمی ہے
انہوں نے کہا تو تو ان میں سے ہے جن پر جادو کردیا جاتا ہے.
انھوں نے کہا تم پر تو کسی نے جادو کردیا ہے
بولے تجھ پر تو کسی نے جادو کر دیا ہے
انہوں نے کہا "تو محض ایک سحرزدہ آدمی ہے