سورۃ الشعراء 26:30
قَالَ أَوَلَوۡ جِئۡتُكَ بِشَيۡءٖ مُّبِينٖ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(موسیٰ نے) کہا خواہ میں آپ کے پاس روشن چیز لاؤں (یعنی معجزہ)
Moosa ne kaha “Agarche main le aaon tere saamne ek sareeh cheez bhi?”
موسیٰ ؑ ٰ نے جواب دیا : اگرچہ میں تمہارے پاس کوئی واضح چیز لے کر آیا ہوں
’ موسیٰ نے کہا ” اگرچہ میں لے آئوں تیرے سامنے ایک صریح چیز بھی
موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اگرچہ میں تیرے پاس کوئی کھلی چیز لے آؤں؟
موسیٰ نے کہا کیا اگر میں کوئی واضح دلیل پیش کروں تب بھی
کہا اور اگر لیکر آیا ہوں تیرے پاس ایک چیز کھول دینے والی
موسیٰؑ نے کہا”اگر چہ میں لے آوٴں تیرے سامنے ایک صریح چیز بھی؟“