سورۃ الشعراء 26:40
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ ٱلسَّحَرَةَ إِن كَانُواْ هُمُ ٱلۡغَٰلِبِينَ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں
Shayad ke hum jaadugaron ke deen hi par reh jayein agar woh gaalib rahey”
تا کہ ہم پیروی کرلیں جادوگروں کی اگر وہی غالب رہیں
شاید کہ ہم جادوگروں کے دین ہی پر رہ جائیں اگر وہ غالب رہے۔ “
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں.
تاکہ ہم جادوگروں کا ساتھ دیں اگر وہ غالب رہنے والے ہوں
شاید ہم راہ قبول کر لیں جادوگروں کی اگر ہو ان کو غلبہ
شاید کہ ہم جادُوگروں کے دین ہی پر رہ جائیں اگر وہ غالب رہے۔“