سورۃ الشعراء 26:86
وَٱغۡفِرۡ لِأَبِيٓ إِنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلضَّآلِّينَ ﴿٨٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے
Aur mere baap ko maaf karde ke beshak woh gumraah logon mein se hai
اور میرے والد کو بخش دے یقیناً وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے
اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بیشک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا.
اور میرے باپ کو معاف فرما، بے شک وہ گمراہوں میں سے ہے
اور معاف کر میرے باپ کو وہ تھا راہ بھولے ہوؤں میں
اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بے شک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے