سورۃ الشعراء 26:97
تَٱللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٍ ﴿٩٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
Ke “khuda ki kasam , hum to sareeh gumraahi mein mubtala thay
اللہ کی قسم ! یقیناً ہم ہی تھے کھلی گمراہی میں
اور یہ بہکے ہوئے لوگ (اپنے معبودوں سے) کہیں گے کہ ” خدا کی قسم ، ہم تو صریح گمراہی میں مبتلا تھے
کہ قسم اللہ کی! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے.
خدا کی قسم، ہم کھلی ہوئی گمراہی میں تھے
قسم اللہ کی ہم تھے صریح غلطی میں
کہ "خدا کی قسم، ہم تو صریح گمراہی میں مبتلا تھے