quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النمل 27:52

فَتِلۡكَ بُيُوتُهُمۡ خَاوِيَةَۢ بِمَا ظَلَمُوٓاْۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّقَوۡمٖ يَعۡلَمُونَ ﴿٥٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اب یہ ان کے گھر ان کے ظلم کے سبب خالی پڑے ہیں۔ جو لوگ دانش رکھتے ہیں، ان کے لئے اس میں نشانی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh unke ghar khali padey hain us zulm ki padash mein jo woh karte thay, Is mein ek nishaan e ibrat hai un logon ke liye jo ilm rakhte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو یہ ان کے گھر ہیں جو ویران پڑے ہیں اس ظلم کے سبب جو انہوں نے کیا یقیناً اس میں نشانی ہے ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ ان کے گھر خالی پڑے ہیں اس ظلم کی پاداش میں جو وہ کرتے تھے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ ہیں ان کے مکانات جو ان کے ﻇلم کی وجہ سے اجڑے پڑے ہیں، جو لوگ علم رکھتے ہیں ان کے لیےاس میں بڑی نشانی ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس یہ ہیں ان کے گھر ویران پڑے ہوئے ان کے ظلم کے سبب سےبے شک اس میں سبق ہے ان لوگوں کے ليے جو جانیں
— Maulana Wahiduddin Khan
سو یہ پڑے ہیں ان کے گھر ڈھیر ہوئے بسبب انکے انکار کے البتہ اس میں نشانی ہے ان لوگوں کے لئے جو جانتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ اُن کے گھر خالی پڑے ہیں اُس ظلم کی پاداش میں جو وہ کرتے تھے، اس میں ایک نشانِ عِبرت ہے اُن لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں