سورۃ النمل 27:6
وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى ٱلۡقُرۡءَانَ مِن لَّدُنۡ حَكِيمٍ عَلِيمٍ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کو قرآن (خدائے) حکیم وعلیم کی طرف سے عطا کیا جاتا ہے
Aur (aey Muhammad) bila shubah tum yeh Quran ek hakeem o aleem (All-wise and All-knowing) hasti ki taraf se paa rahey ho
اور (اے نبی ﷺ !) یقینا آپ کو یہ قرآن دیا جا رہا ہے ایک حکیم اور علیم ہستی کی طرف سے
” اور (اے نبی) بلاشبہ تم یہ قرآن ایک حکیم وعلیم ہستی کی طرف سے پا رہے ہو۔
بیشک آپ کو اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے قرآن سکھایا جارہا ہے.
اور بے شک قرآن تم کو ایک حکیم اور علیم کی طرف سے دیا جارہا ہے
اور تجھ کو قرآن پہنچتا ہے ایک حکمت والے خبردار کے پاس سے
اور (اے محمدؐ)بلا شبہہ تم یہ قرآن ایک حکیم و علیم ہستی کی طرف سے پا رہے ہو۔