quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النمل 27:89

مَن جَآءَ بِٱلۡحَسَنَةِ فَلَهُۥ خَيۡرٞ مِّنۡهَا وَهُم مِّن فَزَعٖ يَوۡمَئِذٍ ءَامِنُونَ ﴿٨٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو شخص نیکی لےکر آئے گا تو اس کے لئے اس سے بہتر (بدلہ تیار) ہے اور ایسے لوگ (اُس روز) گھبراہٹ سے بےخوف ہوں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo shaks bhalayi lekar aayega usey ussey zyada behtar sila milega aur aisey log us din ke haul (terror/dehshat) se mehfooz hongey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جو کوئی بھی (اس دن) نیکی لے کر آئے گا تو اس کے لیے اس سے بہتر صلہ ہوگا اور وہ اس دن کی گھبراہٹ سے امن میں ہوں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو شخص بھلائی لے کر آئے گا اسے اس سے زیادہ بہتر صلہ ملے گا اور ایسے لوگ اس دن کے ہول سے محفوظ ہوں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
جو لوگ نیک عمل ﻻئیں گے انھیں اس سے بہتر بدلہ ملے گا اور وه اس دن کی گھبراہٹ سے بےخوف ہوں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جو شخص بھلائی لے کر آئے گا تو اس کے ليے اس سے بہتر ہے، اور وہ اس دن گھبراہٹ سے محفوظ ہوں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
جو کوئی لیکر آیا بھلائی تو اس کو ملے اس سے بہتر اور ان کو گھبراہٹ سے اس دن امن ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو شخص بھلائی لے کر آئے گا اسے اُس سے زیادہ بہتر صلہ ملے گا اور ایسے لوگ اُس دن کے ہَول سے محفوظ ہوں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں