سورۃ النمل 27:9
يَٰمُوسَىٰٓ إِنَّهُۥٓ أَنَا ٱللَّهُ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے موسیٰ میں ہی خدائے غالب ودانا ہوں
Aey Moosa, yeh main hoon Allah, zabardast aur daana(All-Wise)
اے موسیٰ ! یہ تو میں ہوں اللہ بہت زبردست کمال حکمت والا
، اے موسیٰ ، یہ میں ہوں اللہ ، زبردست اور دانا “۔
موسیٰ! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب با حکمت.
اے موسیٰ، یہ میں ہوں اللہ، زبردست حکیم
اے موسٰی وہ میں اللہ ہوں زبردست حکمتوں والا
اے موسیٰؑ، یہ میں ہوں اللہ، زبردست اور دانا