سورۃ العنكبوت 29:54
يَسۡتَعۡجِلُونَكَ بِٱلۡعَذَابِ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةُۢ بِٱلۡكَٰفِرِينَ ﴿٥٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے
Yeh tumse azaab jaldi laney ka mutalaba karte hain, halaanke jahannum in kafiron ko ghere mein le chuki hai
یہ لوگ عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں حالانکہ جہنم ان کافروں کا گھیراؤ کرچکی ہے
یہ تم سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں ، حالانکہ جہنم ان کافروں کو گھیرے میں لے چکی ہے
یہ عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اور (تسلی رکھیں) جہنم کافروں کو گھیر لینے والی ہے.
وہ تم سے عذاب جلد مانگ رہےهيں اور جہنم منکروں کو گھیرے ہوئے ہے
جلدی مانگتے ہیں تجھ سے عذاب اور دوزخ گھیر رہی ہے مجرموں کو
یہ تم سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں، حالانکہ جہنم ان کافروں کو گھیرے میں لے چکی ہے