quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ آل عمران 3:139

وَلَا تَهِنُواْ وَلَا تَحۡزَنُواْ وَأَنتُمُ ٱلۡأَعۡلَوۡنَ إِن كُنتُم مُّؤۡمِنِينَ ﴿١٣٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور (دیکھو) بے دل نہ ہونا اور نہ کسی طرح کا غم کرنا اگر تم مومن (صادق) ہو تو تم ہی غالب رہو گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Dil shikasta na ho, gham na karo , tum hi galib rahoge agar tum momin ho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور نہ کمزور پڑو اور نہ غم کھاؤ اور تم ہی سربلند رہو گے اگر تم مؤمن ہوئے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
دل شکستہ نہ ہو ‘ غم نہ کرو ‘ تم ہی غالب رہوگے اگر تم مومن ہو۔
— Fi Zilal al-Qur'an
تم نہ سستی کرو اور غمگین ہو، تم ہی غالب رہو گے، اگر تم ایماندار ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہمت نہ ہارو اور غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور سست نہ رہو اور نہ غم کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایمان رکھتے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں