سورۃ آل عمران 3:58
ذَٰلِكَ نَتۡلُوهُ عَلَيۡكَ مِنَ ٱلۡأٓيَٰتِ وَٱلذِّكۡرِ ٱلۡحَكِيمِ ﴿٥٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے محمدﷺ) یہ ہم تم کو (خدا کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں
Yeh ayaat aur hikmat se labrez tazkeere hain jo hum tumhein suna rahey hain
یہ ہم آپ کو پڑھ کر سنا رہے ہیں آیات الٰہیہ اور پر حکمت یاد دہانی میں سے
یہ آیات اور حکمت سے لبریز تذکرے ہیں جو ہم تمہیں سنا رہے ہیں
یہ جسے ہم تیرے سامنے پڑھ رہے ہیں آیتیں ہیں اور حکمت والی نصیحت ہیں۔
یہ ہم تم کو سناتے ہیں اپنی آیتیں اور پُرحکمت مضامین
یہ پڑھ کو سناتے ہیں ہم تجھ کو آیتیں اور بیان تحقیقی
یہ آیات اور حکمت سے لبریز تذکرے ہیں جو ہم تمہیں سنا رہے ہیں